the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 17 جنوری (یو این آئی) کووڈ ٹیکہ اندازی مہم کا مقصد یونیورسٹی سے متعلق ہر فرد کو ویکسی نیٹ کرنا ہے۔
اس مرتبہ طلبہ اور ایسے اسٹاف اراکین جنہوں نے کسی وجہ سے پہلے دو کیمپوں میں ٹیکہ کی ایک یا دو خوراک نہیں



لی تھی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے تاکہ کیمپس کو کووڈ سے مکمل طور پر پاک کیا جاسکے اور یہاں کے لوگ اس سے پوری طرح محفوظ ہوسکیں۔
یونیورسٹی کے تمام اراکین مل جل کر کام کر رہے ہیں اور ہماری یونیورسٹی مسلسل ترقی کی جانب گامزن ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.