the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد 23ڈسمبر (یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں مابعد کووڈ معمول کے حالات کی بحالی کے ایک اقدام کے طور پر کل شام شاپنگ کامپلکس کا پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے



ہوئے پروفیسر عین الحسن نے کہا کہ شاپنگ کامپلکس کا خواب یہاں کے لوگوں نے دیکھا تھا اور کیمپس ڈیولپمنٹ کمیٹی نے انتہائی تیزی کے ساتھ اس کا آغاز کردیا۔
انہوں نے کہا کہ یہاں پر ہم لوگ خیالات کا تبادلہ کرسکتے ہیں، اپنی تحقیق پر گفتگو کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.