نیشنل بک ٹرسٹ ،انڈیاکے زیراہتمام ’ترجمہ ورکشاپ برائے ادب اطفال‘ میں ملند سدھاکر مراٹھے کا اظہار خیال
نئی دہلی، 28نومبر (یواین آئی)نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیامیں آج دیگر
زبانوں سے اردو میں بچوں کی کتابوں کے اردو ترجمے کے لیے سہ روزہ ’ترجمہ ورکشاپ‘ شروع ہوا اس میں پورے ہندوستان سے اردو کے شہرت یافتہ، منجھے ہوئے اور کئی کتابوں کے مترجمین اور مصنّفین شرکت کر رہے ہیں