: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 جون (یو این آئی) موجودہ دور میں ہمہ جہت ترقی کے لئے سائنس تیکنالوجی کو لازم قرار دیتے ہوئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ آج ٹیکنالوجی زبان
کےفروغ میں کلیدی کردار ادا کررہی ہے یہ بات انہوں نے کونسل کے صدر دفتر میں اردو اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں کہی انہوں نے کہا کہ ہر سطح پر کوشش ہورہی ہے کہ مواد کو ای فارمیٹ میں لایا جائے۔