: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4نومبر (یو این آئی)موجودہ دور میں سر سید احمد خاں کی اہمیت، افادیت اور معنویت کا ذکر کرتے ہوئے صدر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس (بہار) اور آل انڈیا علماء بورڈ بہار کے صدر ڈاکٹر عبدالسلام فلاحی نے کہاکہ سرسید کے مشن اور تحریک
کے اثرات پوری دنیا میں مرتب ہوئے ہیں یہ بات انہوں نے سیمانچل سرکل آف دہلی کے زیر اہتمام منعقد ہ ایک انٹر نیشنل ویبینار بعنوان 'سرسید احمد خان کے کار نامے اور موجودہ دور میں ان کی معنویت، سیمانچل کے پس منظر میں ' مہمان خصوصی کی حیثیت شرکت کرتے ہوئے کہی۔