: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21مارچ (یو این آئی) شاعری کو روح کی غذا قرار دیتے ہوئے معروف نقاد اور صاحب طرز ادیب حقانی القاسمی نے کہا کہ اگر میڈیکل سائنس میں جسمانی
بیماریوں کا علاج ہے توشاعری میں ذہنی بیماری اور تنہائی کا علاج ہے یہ بات انہوں نے ڈاکٹر زریں حلیم کے شعری مجموعہ ’آٹھ پہر‘ کی رسم اجراءکی تقریب کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔