: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13فروری (یواین آئی) اردو کے مشہور ناقد، محقق اور افسانہ نگار پروفیسر ابن کنول سابق صدر شعبہ اردو ، دہلی یونیورسٹی کے انتقال تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے
قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹرپروفیسر شیخ عقیل احمدنے کہاکہ ان کا این سی پی یوایل سے بہت گہرارشتہ رہاہےقومی اردو کونسل کے بہت سے علمی اور ادبی معاملات میں ان کی رہنمائی ملتی رہی ہے۔