the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) UPSC 2015 کی ٹنا ڈابی tina-dabi نے ایک بار پھر ٹاپ کیا ہے، دہرادون واقع لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن میں ہوئے دو سالہ ٹریننگ پروگرام کے دوران ٹنا کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے، ٹنا یو پی ایس سی کے امتحان میں ہی نہیں بلکہ ٹریننگ میں بھی شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا مقام حاصل کیا ہے، ٹنا کو اس کامیابی کے لیے 'President of India Gold Medal' سے نوازا گیا ہے.

ٹنا نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر اس کامیابی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ایک بار پھر رینک 1ل مجھے دو سالہ ٹریننگ پروگرام میں پہلے مقام پر آنے کے لیے 'President of India Gold Medal' سے نوازا گیا، آئی اے ایس 2016 بیچ کی میرٹ لسٹ میں پہلے مقام پر تھی.

*RANK 1* Once Again.
I have received President of India Gold Medal for coming First in my 2 years of Training.
I am *First in Order of Merit* of 2016 Batch of IAS.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.