حیدر آباد 26 اپریل (یو این آئی) ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی ڈے (یوم قانون حق اختراع) کے موقع پر شہر حیدر آباد کی نلسار یونیورسٹی آف لانے آج ٹی ہب فاؤنڈیشن کے ساتھ ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط
کئے۔
اس معاہدے پر نلسار یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر کر شادیوار اؤ اور ٹی ہب فاؤنڈیشن کی نائب صدر سنتوشی ریڈی نے دستخط کئے۔
یونیورسٹی کی جانب سے آج ایک اعلامیہ میں یہ اطلاع دی گئی۔