the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 28 مئی (ذرائع) نظام کالج میں 30 مئی کو مختلف کارپوریٹ اور دیگر کمپنیوں کے ذریعہ روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ایک میگا جاب فیئر کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
بی پی او، آئی ٹی، سافٹ ویئر، ریٹیل، ایف ایم سی جی، اور بی ایف ایس آئی سمیت شعبوں کی تقریباً 30 کمپنیاں



تقریباً 3,500 آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے جاب فیئر میں حصہ لیں گی۔
نظام کالج کے پرنسپل پروفیسر بی بھیما نے بے روزگاروں پر زور دیا کہ وہ جاب فیئر سے فائدہ اٹھائیں۔
UG، PG، BE یا BTech کی اہلیت کے حامل بے روزگار طلباء اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے 9849163707 پر ربط کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.