: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال 10؍اگست (یواین آئی) یوم آزادی کے موقع پر بے نظیر انصار ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی بھوپال" کے زیر اہتمام سہ روزہ جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے پہلے دن 12
اگست کو "ایک شام مادر وطن کے نام ( تحریک جنگ آزادی اور ساجھی وراثت) عنوان سے مشاعرہ و کوی سملین منعقد ہوگا جس میں نئے پرانے کوی اور شاعر حب الوطنی پر اپنے ایک یا دو قطعہ پیش کرینگے۔