the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 15 ستمبر (پریس نوٹ) پروفیسر صدیقی محمد محمود، رجسٹرار انچارج مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے 14 ستمبر کو پوسٹر جاری کرتے ہوئے ہندی ہفتہ کی سرگرمیوں کا افتتاح انجام دیا۔ یونیورسٹی میں ہندی ہفتے کے دوران جو 18 ستمبر تک جاری رہے گا،سرکاری زبان کے فروغ کیلئے مختلف سرگرمیاں انجام دی جائیں گی۔ یونیورسٹی میں سرکاری زبان نفاذ کمیٹی کی صدر نشین پروفیسر سنیم فاطمہ نے بتایا کہ اس ہفتہ طویل تقریب کے تحت



یونیورسٹی کے اساتذہ ، افسران اور ملازمین کے لئے آن لائن لیکچرز اور آفیشل لینگویج کوئز کا انعقاد کیا جائے گا۔ ہندی ہفتہ کے تحت ہندی (سرکاری زبان) کو فروغ دینے کے لئے یونیورسٹی کیمپس میں خصوصی پوسٹر ، بینرز لگائے گئے ہیں۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج نے ہندی ہفتہ کی مبارکباد پیش کی۔ڈاکٹر شگفتہ پروین، ہندی آفیسر،مانو ان سرگرمیوں کے انعقاد میں تال میل فراہم کر رہی ہیں اور انتظامات کی نگرانی کر رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.