the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 31 مئی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای کے 12 ویں بورڈ امتحانات منسوخ کرنے کی درخواست جمعرات تک ملتوی کردی ہے۔
جسٹس اے ایم کھانویلکر اور جسٹس دنیش مہیشوری کی تعطیلی بنچ نے پیر کو مختصر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے جمعرات کو اس پر غور کرنے کا فیصلہ کیا۔
مسٹر وینوگوپال نے بنچ کو بتایا کہ حکومت اگلے دو دنوں میں امتحان سے



متعلق فیصلہ کرے گی ، لہذا سماعت اس وقت تک ملتوی کردی جانی چاہئے۔
اس کے لئے عدالت نے مسٹر وینوگوپال کو بتایا کہ حکومت فیصلہ لے سکتی ہے لیکن اگر وہ گذشتہ سال کی پالیسی سے مختلف آرڈر پاس کرتی ہے تو اسے معقول وجوہات بتانا ہوں گی۔
عدالت نے کہا کہ درخواست گزاروں کو امید ہے کہ گذشتہ سال اپنائی گئی پالیسی پر عمل اس سال بھی کیا جانا چاہئے ، لہذا اگر حکومت اس سے مختلف کررہی ہے تو اسے معقول وجوہات بتانا ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.