: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ/11نومبر(ایجنسی) ہریانہ حکومت نے 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے موقع پر عظیم مجاہد آزادی، نامور ماہر تعلیم اورملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی جینتی منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایک
سرکاری ترجمان نے بتایا کہ اس دن تمام سطحوں کے تعلیمی اداروں میں تعلیم کی اہمیت اور تعلیم کے تمام پہلوؤں کے تئیں ملک کے عزائم پرسیمناروں، مباحثے، مضمون نگاری، لیکچر مقابلوں، ورکشاپس اور ریلیاں منعقد کی جائے گی۔ اس تقریب میں بینر، کارڈ اور نعروں کو بھی شامل کیا جاےگا۔