: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 جولائی (یواین آئی) نوے سال کی عمر میں گزشتہ 33 سال سے میں بچوں کے گھر کی خدمت انجام دے رہا ہوں لیکن افسوس ہے کہ اس تاریخی ادارہ کے ممبران کی تعداد بہت کم رہ گئی ہے اور اس میں واقع اردو میڈیم اسکول کا وجود بھی خطرہ میں پڑ گیا ہےالبتہ یہ امر
میرے لیے باعث فخر ہے کہ میں ایک معتبر مسلم ادارہ کا چیئرمین ہوں ان خیالات کااظہار ’بچوں کا گھر‘ دریا گنج، نئی دہلی منتظمہ کمیٹی کے چیئرمین تیج لعل بھارتی نے انکی صدارت میں منعقد ہونے والی اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (یو ڈی او) دہلی اسٹیٹ کی ایک اہم میٹنگ میں کیا۔