the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/29مئی(ایجنسی) گجرات سیکنڈری اور ہائی سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ (جی ایس ایچ ایس ای بی) نے پیر کے روز 10 ویں کے نتائج کا اعلان کیا. اس بار 7.75 لاکھ سے بھی زائد طالب علموں نے 10 بورڈ کا امتحان دیا. احمد آباد کے جوہو پورا کے ایف ڈی آئی اسکول کی آفرین شیخ بس کچھ ہی پوائنٹس سے پہلی پوزیشن پانے میں پیچھے رہ گئی.

10th بورڈ میں اچھا کرنے کے بعد اب آفرین میڈیکل کی پڑھائی پر توجہ کرنا چاہتی ہے، انکے مطابق میں روزآنہ چھ سے سات گھنٹے پڑھائی کرتی تھی، میں مستقبل میں ایم بی بی ایس کرنا چاہتی ہوں، میرے والدین ہمیشہ سے مجھے ڈاکٹر بنانے کا خواب دیکھتے آرہے



ہیں اور میں انکے خوابوں کو پورا کرنا چاہتی ہوں.

حالانکہ خاندان کی اقتصادی صورتحال بہت بہتر نہیں ہے. اس کے باوجود آفرین کے والد شیخ محمد ہمزہ نے بیٹی کی پڑھائی پر توجہ دی، شیخ محمد پیشہ سے آٹو ڈرائیور ہے اور اپنی بچی کو میڈیکل کی پڑھائی کے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہیں.

Aafreen Shaikh, the daughter of an autorickshaw driver from Ahmedabad has scored 98.31 percentile in GSEB SSC exams. She says," I studied regularly. I want to pursue MBBS in future. My parents always dreamt of making me a doctor & I will surely fulfil their dreams."
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.