: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6مارچ (یو این آئی)ساہتیہ اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ایشیا کے سب سے بڑے ساہتیہ اتسو”ساہتیہ مہوتسو2025“کا آغاز کل 7مارچ سے ہوگا اس عظیم الشان ادبی میلہ کا افتتاح مرکزی وزیر سیاحت و ثقافت
گجیندر سنگھ شیخاوت کریں گے رواں سال اس ساہتیہ مہوتسو کا موضوع ہندوستانی ادبی روایات:وراثت اور ترقی“ہوگا میلے کے آخری تین دنوں کے دوران اس موضوع پر ایک قومی سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا جس میں نامور مفکرین اور مصنفین شامل ہوں گے۔