: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج نئی دہلی عالمی کتاب میلے کے افتتاحی اجلاس کے دوران 'نیشنل ڈیجیٹل
لائبریری' کا افتتاح کیا افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھرمیندر پردھان نے کہا کہ نئی دہلی عالمی کتاب میلہ پڑھنے سے لطف اندوز ہونے کا ایک موقع ہے۔