the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 21ڈسمبر (یواین آئی)کل ہند داغ دہلوی فاؤنڈیشن نے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ حیدرآباد میں حضرت داغ آڈیٹوریم اور ریسرچ سنٹر قائم کرے تاکہ نہ صرف اردو کے اس عظیم شاعر کو خراج عقیدت پیش کیا جاسکے بلکہ ریسرچ اسکالرس کو بھی فائدہ پہنچایا جاسکے۔
فاؤنڈیشن کی جانب سے 20/دسمبر کو مزارداغ پر فاتحہ خوانی کا اہتمام



کیا گیا تھا۔
ممتازشاعر ادیب محقق ڈاکٹر تقی عابدی، سکریٹری ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی ڈاکٹر محمدغوث کے علاوہ فاؤنڈیشن کے بانی صدر سید مسکین، ڈاکٹر جاوید کمال، پروفیسر مجید بیدار، سردار سلیم اور کئی سرکردہ شخصیات موجودتھیں حضرت داغ دہلوی کے ہزاروں شاگرد تھے جن میں علامہ اقبال کے علاوہ آصف جاہ ششم نواب میر محبوب علی خاں بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.