نئی دہلی/5ستمبر(ایجنسی) فیس بک (Facebook) نے گزشتہ دنوں دہشت گردی سے متعلقہ اور فحش مواد ہٹانے کے لئے 20 ہزار Content moderators کی تقرریاں کرنے کی بات کہی تھی. اب سوشل میڈیا ویب سائٹ نے مواد Content moderators کی تقرریاں کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے. ہزاروں گریجویٹ امیدواروں نے اس کام کو حاصل
کرنے کے لئے درخواست دی ہے.
Content moderators کی تقرریاں کرنے کے لئے بزنس پروسیس مینجمنٹ (BPM) کمپنی genpact جینپکٹ نے فیس بک کا کنٹینٹ مینجمنٹ سرویس کنٹراکٹ کو لیے لیا تھا، کمپنی کی طرف سے پنجابی، مراٹھی، کنٹر، اڑیا، اور نیپالی سمیت کئی علاقوں کی زبانوں میں Content moderators کا تقرر کررہی ہے.