چنڈی گڑھ، 5 جنوری (یواین آئی) حکومت ہریانہ نے آئندہ تعلیمی سیشن کے آغاز سے قبل ریاست کے سرکاری اسکولوں کے 8ویں سے 12 ویں جماعت تک کے سبھی طلباء کو مفت ٹیبلیٹ (ٹیب) تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا
ہے۔
وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر کی صدارت میں یہاں ہوئی محکمہ اسکول ایجوکیشن کی میٹنگ میں ٹیب تقسیم سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا۔
یہ ٹیب تعلیمی اور تدریسی مواد سے لوڈیڈ ہوں گے۔