: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی /بنگلور،27فروری (یو این آئی)اقراء انٹرنیشنل اسکول کی بانی ڈائرکٹر معروف سماجی اور تعلیمی شخصیت محترمہ نور عائشہ کو کرناٹک کی سو اہم مسلم خواتین میں شامل کیا گیا ہے یہ فہرست ’رائزنگ بیونڈدی سیلنگ کرناٹک‘ (آر بی ٹی سی)نامی کتاب میں شائع کی گئی
ہے، جس میں کرناٹک کی سو مسلم خواتین کو شامل کیا گیا ہے اس کتاب کا اجراء گزشتہ روز بنگلور میں عمل میں آیا دراصل آر بی ٹی سی کی کتاب مرکزی دھارے کی ان ًلط فہمیوں کو دورکرتی ہے جو مسلم خواتین کے بارے میں رائج ہے اور اکثر ایسا کرنے کے لیے حجاب کی تصویر کا استعمال کیا جاتا ہے۔