the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال 'نشانک' نے آج یہاں جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اسکول آف انجینئرنگ اور اٹل بہاری واجپئی اسکول آف مینجمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ کا سنگ بنیاد رکھا۔

اس موقع پر مسٹر رمیش پوکھریال نشانک نے کہا کہ وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کی دور اندیشی کی بدولت جے این یو میں گزشتہ پانچ سالوں میں بہت سے نئے تعلیمی ادارے شروع کیے گئے ہیں جس سے یقینا ہمارے ملک کی نوجوان نسل کو فائدہ ہوگا



اور یہ دو ادارے خود انحصار ہندوستان مہم میں اہم کردار ادا کریں گے۔

ڈاکٹر نشانک نے کہا کہ "پروفیسرجگدیش کمار ان دونوں اداروں کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی میں دیگر انتظامی عمارتوں اور وسائل کا بندوبست کرنے کے لئے حکومت سے ہیفا فنڈ کے تحت ایک بڑی رقم حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے اور مجھے امید ہے کہ اس فنڈ کے استعمال سے جے این یو کا مستقبل مزید مضبوط اور تابناک ہوگا اور یہاں آنے والے طلبہ، ریسرچ اسکالر، اساتذہ کو بھی مناسب سہولیات میسر ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.