the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 6 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کو محکمہ باغبانی، حکومت تلنگانہ نے 7ویں گارڈن فیسٹول اور پہلے فارمنگ فیسٹول میں بہترین باغات کے زمرہ میں پہلے انعام کے لیے منتخب کیا ہے۔
اس سلسلے میں محکمہ کی ایک ٹیم نے 23 جنوری 2023 کو اردو یونیورسٹی کا



دورہ کرتے ہوئے یہاں موجود باغات، شجر کاری، سرسبزی کا معائنہ کیا تھا۔
کے تحت مرکزی حکومت کے تعلیمی اداروں کی جانب سے باغات VIII جناب ناگیشور ریڈی، ایگزیکیٹو انجینئر، انجینئر نگ سیکشن، مانو کے بموجب اردو یونیورسٹی نے فیسٹول کے لیے زمر کے مینٹیننس کے زمرہ میں فیسٹول میں حصہ لیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.