: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اپریل (یو این آئی) فراق ایک جینیئس تھے وہ فطری شاعر تھے بناوٹی نہیں انھوں نے اردو شاعری کو ایک جدید عاشق دیا فراق کے پاس مقامی تھیوری ہے وہ اپنی شاعری میں ملک کی تصویر پیش کرتے ہیں
ان خیالات کا اظہار ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام ’فراق گورکھپوری: شخصیت اور فن‘ موضوع پر منعقدہ ’لٹریری فورم‘ پروگرام میں اردو کے ممتاز اسکالر، نقاد، دانشور ڈاکٹر سید تقی عابدی نے اپنے خصوصی خطبے میں کیا۔