the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

حیدرآباد، 7 اکتوبر(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبہ کمپیوٹر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی سی ٹی اکیڈیمی، این آئی ٹی، ورنگل کے زیر اہتمام الیکٹرانکس اینڈ آئی سی ٹی اسکیم کے تحت ”ڈاٹا سائنس اور مشین لرننگ“ پر 10 روزہ آن لائن فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر کی سرپرستی میں یہ پروگرام 20 تا30اکتوبر منعقد ہوگا۔ وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی (MeitY)، حکومت ہند اس پروگرام کو اسپانسر کر رہی ہے۔
کوآرڈینیٹروکنوینر پروگرام، ڈاکٹر بونتو کوٹھیا، اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ سی ایس اینڈ آئی ٹی کے بموجب آئی آئی ٹی، این آئی ٹی اور آئی آئی



آئی ٹی کے اساتذہ کے علاوہ صنعتی ماہرین کولیکچرس کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ این آئی ٹی ورنگل کے فیکلٹی ممبران پروگرام کا انعقاد کریں گے۔کورس کی کامیاب تکمیل پر امیدواروں کو سرٹیفکیٹ جاری کیے جائیں گے۔
پروفیسر عبدالواحد ، ڈین ، اسکول آف ٹیکنالوجی ، صدر نشین پروگرام اور ڈاکٹر سید امتیاز حسن ، صدر شعبہ ¿ سی ایس اینڈ آئی ٹی، شریک صدر نشین ہیں۔ ڈاکٹر ایم سرینواس، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ سی ایس ای، این آئی ٹی، ورنگل پروگرام کے شریک کوآرڈینیٹر ہیں۔تفصیلات کے لیے ڈاکٹر کوٹھیا سے فون نمبر 9666995969 پررابطہ کریں رجسٹریشن کے لیے ویب سائٹ  https://forms.gle/rvbaRJY6mD4i6EVb8,  https://manuu.edu.in/University/event/7572 اور https://www.nitw.ac.in/eict/dsmlurdu1.php   ملاحظہ کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.