the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد17دسمبر(یواین آئی) مولانا آز اد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذیعہئ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کی جانب سے اردو میڈیم اساتذہ کے لئے جنوری، فروری اور مارچ 2021 میں باالترتیب تین فیکلٹی ڈیولپمنٹ (تربیتی) پروگرام کا انعقاد عمل میں لا یا جا



رہا ہے۔
پروفیسر محمد عبدالسمیع صدیقی، ڈائرکٹر مرکز کے بموجب پہلا پروگرام 4 تا 9/ جنوری کومنعقد ہو گا جس میں جدید طریقہئ تدریس سے اساتذہ کو روشنا س کرایا جائے گا۔
دوسرا پروگرام اردو مدارس میں انگریزی مضمون پڑھانے والے اساتذہ کے لئے ہو گا جو کہ یکم تا 6/ فروری کو منعقد ہو گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.