: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی)سینٹ اسٹیفن کالج آرٹ گیلری میں کالج کی سابق طالبا انگریزی آنرس کی اقرا شمیم کی بنائی ہوئی پینٹنگز کی نمائش آج اختتام پذیر ہو گئی یہ نمائش 24 تا 28 فروری سینٹ اسٹیفنز
کالج کی آرٹ گیلری میں منعقد کی گئی فتتاحیہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کالج کے پرنسپل پروفیسر جان ورگیز نے گیلری میں آویزاں تمام تصاویر کی ستائش کی اور کہا کہ ان تمام تصاویر میں حقیقت پسند رویے کو اختیار کیا گیا ہے۔