the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔9؍ سپٹمبر (پریس ریلیز) ایم ایس کے طلباء و طالبات نے  NEET-2022 کے امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور شاندار نشانات سے کامیابی حاصل کی۔  NTA کی طرف سے جاری کئے گئے UG-NEET 2022کے نتائج کے مطابق MS NEET ACADEMY  سے سب سے زائد نشانات محمد نادر کو حاصل ہوئے انہوں نے 675 مارکس حاصل کئے۔ اسی طرح 7 طلبہ کو 600 سے زائد مارکس حاصل ہوئے ۔

 NEET 2022
امتحان  میں ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کے  600 سے زآئد نشانات حاصل کرنے والے 7 طلبہ  کے نام  یہ ہیں ۔
 
 محمد نادر (HT. No: 2808160277) نے 675نشانات حاصل کئے۔
اسی طرح طالبہ  شامنہ  (HT. No. :2809270168) جنہوں نے 646نشانات حاصل کئے۔ 
طالبہ سجینا  بی  (HT. No. : 2805020047) نے 643نشانات حاصل کئے۔
 طالبہ  نیہا تمرین (HT. No. :4201280546 ) نے 637نشانات حاصل کئے۔
 طالب علم مادرسونو سمپریت (HT. No. : 1205130084)  نے636 نشانات  حاصل کئے۔
 طالب علم  محمد طلحہ اللہ شریف  ( HT. No. : 4201030011)  نے 613  نشانات حاصل کئے ۔ اور
طالب علم شیخ



اویس
(  HT. No. : 4201240375) 
 نے 607 نشانات  حاصل کئے ۔


ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے مینیجنگ ڈائریکٹر انور احمدنے بتایا کہ اس بار کے NEET امتحان کےنتائج  تشفی بخش رہے اورایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کے طلباء و طالبات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کئی طلبہ کو 99 Percentile یا اس سے زائد نشانات حاصل ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس سال نیٹ میں ایم ایس کے 7 طلبہ نے  600سے زائد مارکس  حاصل کئے ۔ اور اس کے علاوہ اس سال کل ملا کر نیٹ میں ایم ایس کی کئی طلبہ نے امتیازی کامیابی حاصل کی ۔
ایم ایس کے مینجمنٹ کی جانب سے اس سال نیٹ میں ٹاپ کرنے والے طلبہ کو تہنیت پیش کی گئی ۔اس موقع پر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے سینئر ڈائرکٹر ڈاکٹر معظم حسین نے طلبہ اور انکے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایس کے طلبہ نے پھر ایک بار نیٹ کے امتحان میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیت ثابت کی ہے اس  کامیابی کے لئے انہوں نے ایم ایس کے اساتذہ کی محنت اور جستجو کو بھی سراہا ۔

نیٹ ٹاپرس کو تہنیت پیش کرتے ہوئے ایم ایس اکیڈیمی کے ڈائریکٹرز  ڈاکٹر محمد غوث الدین اور شیخ صادق علی نے اس سال نیٹ میں کامیاب تمام طلبہ اور ان کے  والدین اور اساتذہ و اسٹاف کو مبارکباد پیش کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.