the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

کوویڈ 19- کی چیلنجوں کے باوجود،مشعل افروز احمد نے 667 نشانات لا کر ٹاپ کیا


حیدرآباد ۔2،نومبر (پریس ریلیز) ایم ایس کی طلباء و طالبات نے کوویڈ 19- کے چیلنجوں کے باوجود این ای ای ٹی-2021 کے امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور شاندار نشانات سے کامیابی حاصل کی۔
گذشتہ شب این ٹی اے کی طرف سے جاری کئے گئے یو جی-این ای ای ٹی 2021 کے نتائج کے مطابق ایم ایس این ای ای ٹی اکیڈمی کے مشعل افروز احمد نے 667 نشانات حاصل کئے۔ انہوں نے (99.87 پرسنٹائل) حاصل کرکے ٹاپ فہرست میں اپنا نام درج کرالیا۔ ایم ایس ایجوکیشن کے ڈائریکٹر محمد افضل الرحمن نے آج پریس کو بتایا کہ اس بار کے این ای ای ٹی امتحان کا نتائج کوویڈ 19- کے چیلنجوں کے باوجود تشفی بخش رہا۔ ان تمام مشکلات کے باوجود ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کے طلباء و طالبات نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کئی طلبہ کو 99 پرسنٹائل یا اس سے زائد نشانات حاصل ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ اس بار کے این ای ای ٹی امتحان کے نتائج میں ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی سے ٹاپ نشانات حاصل کرنے والے طالب علم کا نام مشعل افروز احمد (ہال ٹکٹ نمبر- 2808001062)ہے ۔ جس نے 667 نشانات حاصل کئے۔ انہوں نے فزیکس میں 99.63 ، کیمسٹری میں 99.97 اور بائیولوجی میں 99.80 پرسن ٹائل حاصل کئے۔ جبکہ ان کا مجموعی پرسن ٹائل 99.87 ہے۔
اسی طرح دوسرے طالب علم رافع



احمد عظیم (ہال ٹکٹ نمبر- 4201111051 )جس نے 660 نشانات حاصل کئے۔ ان کا بھی مجموعی پرسن ٹائل 99.82 ہے۔ انہوں نے فزیکس میں 99.96 ، کیمسٹری میں 99.03 اور بائیولوجی میں 97.12پرسن ٹائل حاصل کئے۔
عبد المقیط محمد (ہال ٹکٹ نمبر - 4201010128 ) نے 644نشانات حاصل کئے۔ ان کا بھی مجموعی پرسن ٹائل 99.66 ہے۔ انہوں نے فزیکس میں 99.74، کیمسٹری میں 98.91 اور بائیولوجی میں 98.50پرسن ٹائل حاصل کئے۔
سید عبدالقادر (ہال ٹکٹ نمبر- 4201001690 ) نے 637نشانات حاصل کئے۔ ان کا بھی مجموعی پرسن ٹائل 99.56 ہے۔ انہوں نے فزیکس میں 98.75، کیمسٹری میں 99.72اور بائیولوجی میں 99.77پرسن ٹائل حاصل کئے۔
فاطمہ ستارہ (ہال ٹکٹ نمبر - 2808015210) نے 605نشانات حاصل کئے۔ ان کا بھی مجموعی پرسن ٹائل 98.89ہے۔ انہوں نے فزیکس میں 99.18، کیمسٹری میں 96.74 اور بائیولوجی میں 98.00پرسن ٹائل حاصل کئے۔
عظمہ فاطمہ (ہال ٹکٹ نمبر- 4201016020) نے 601نشانات حاصل کئے۔ ان کا بھی مجموعی پرسن ٹائل 98.79ہے۔ انہوں نے فزیکس میں 98.07، کیمسٹری میں 98.81 اور بائیولوجی میں 98.50پرسن ٹائل حاصل کئے۔
مزمل نسا (ہال ٹکٹ نمبر- 4201004122 ) نے 585نشانات حاصل کئے۔ ان کا بھی مجموعی پرسن ٹائل 98.30 ہے۔ انہوں نے فزیکس میں 97.11، کیمسٹری میں 99.03 اور بائیولوجی میں 97.12رسن ٹائل حاصل کئے۔
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کے مینجمنٹ نے کامیاب طلبا ء و طالبات اور ان کے والدین کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی اور انہیں اعلیٰ کامیابی کی دعائیں دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.