: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے ہر بچے کو تعلیم دینی ہوگی۔
مسٹر سسودیا نے آج یہاں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان
کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بنانا ہے تو ملک کے ہر بچے دینی ہو گی ، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی یہ کہے کہ اسکول بنائے بغیر ، کو تعلیم د. بچوں کو اچھی تعلیم دیے بغیر ، اسپتال بنائے بغیر اور علاج معالجے کے بغیر ملک کو ترقی یافتہ ملک بنالے گا تو وہ صرف جملہ باز ہی ہو سکتا ہے، ویژنری نہیں۔