the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ24جولائی (یواین آئی)بارہویں جماعت کے نتائج میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کے نام کا اعلان کرنے کے بجائے مذہبی شناخت ظاہر کئے جانے پر تنازع کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی مرشدآباد کی رمنا سلطانہ نے کہا کہ اس کی خواہش ہے کہ اس کی



شناخت مذہبی بنیاد پر نہیں بلکہ قابلیت کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔
رمنا سلطانہ نے کہا کہ وہ ڈاکٹروں سے متاثر ہیں اور مستقبل میں میڈیسن پر میں ریسرچ کرنا چاہتی ہوں ۔

کنیاشری سے فیض حاصل کرچکی رومانہ سلطانہ کی ہرطرف سے پذیرائی ہورہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.