the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد21اپریل(یواین آئی)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں ملک کی مایہ ناز اور اسلامک اسٹڈیز کی معروف شخصیت پروفیسر اشتیاق دانش (سابق صدر اسلامک اسٹڈیز، جامعہ ہمدرد، نئی دہلی) کے انتقال پر آن لائن تعزیتی نشست کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں شعبہ کے اساتذہ، اسکالرس اور طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی



اور اظہار خیال کیا۔

پروفیسر محمد فہیم اختر ندوی، صدر شعبہئ اسلامک اسٹڈیز نے اپنے صدارتی خطاب میں پروفیسر مرحوم کی شخصیت کے بہت سے پہلوؤں کو شرکا کے سامنے رکھا۔
انہوں نے کہا کہ پروفیسر مرحوم نے اسلامک اسٹڈیز، مغربی مطالعات، لسانیات اور ادب و شاعری جیسے مختلف موضوعات میں دسترس حاصل کرکے اپنے اندر جامعیت پیدا کرلی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.