the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 5 فروری (یو این آئی) منسٹری آف اسکل ڈیولپمنٹ اینڈ انٹرپرینیوشپ، حکومت ہند کی اسکیم پی ایم یواکے تحت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں ایسوسی ایشن آف لیڈی انٹرپرینیور (ALEAP) کے اشتراک سے ایک ہفتہ طویل انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کا کل شام اختتام عمل میں



آیا۔

پروفیسر ایوب خان، پرو وائس چانسلر نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ طلبہ بنیادی تصورات کو سمجھیں اور معلومات کا تبادلہ کریں اور اپنی سوچ دنیا کے سامنے پیش کریں۔
انہوں نے طلبہ کو پروگرام کی تکمیل پر مبارکباد دی اور مشورہ دیا کہ موقع کی مناسبت سے لچکداری ہمیں کامیابی کے راستے پر آگے بڑھاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.