the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 09مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، لٹریری کلب ڈین بہبودی طلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ تین روزہ ورکشاپ "کہانی کیسے لکھیں "کا اختتامی اجلاس پروفیسر سید
علیم اشرف، ڈین بهبودی طلبہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ انھوں نے کہا کہ طلبہ میں لکھنے کی صلاحیت ہونا نہایت ضروری ہے۔ اس کی چھوٹی چھوٹی باریکیوں کو سمجھنا، نئے نئے موضوعات تلاش کرنا، کہانی سے متعلق تجسس پید اہو ناطلبہ کے لیے ضروری ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس ورکشاپ کے ذریعے طلبہ نے ان تمام باریکیوں کو سمجھا ہو گا۔ میں ورکشاپ میں شرکت کرنے والے طلبہ اور



تمام ذمہ داران کا شکر یہ ادا کر تا ہوں۔ خصوصی طور پر پر تھم ایجو کیشن فاو ا نڈیشن کے ڈاکٹر فیاض احمد اور ان کی ٹیم کا، جن کی نگرانی میں ہمارے طلبہ کو کہانی لکھنے سے متعلق اہم نکات سے روشناس کرایا گیا پر تھم ایجو کیشن فاو لج نڈیشن کے کنٹنٹ ہیڈ ڈاکٹر فیاض احمد نے کہا کہ ہم نے کئی جگہ ورکشاپ کیے لیکن مانو کے طلبہ میں اس ورکشاپ سے متعلق جو شوق اور دلچسپی نظر آئی وہ قابل مبارکباد ہے۔ پر تھم ایجو کیشن فاول نڈیشن کے دوماہرین جناب عبد الحسیب اور جناب شو کمار نے بھی اظہار خیال کیا۔ یونیورسٹی کے کلچرل کو آرڈنیٹر جناب معراج احمد نے بھی طلبہ سے خطاب کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.