the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 20 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے قومی اہلیت اور داخلہ امتحان-پی جی (NEET-PG) میں ریزرویشن کے معاملے میں جمعرات کے روز کہا کہ امتحانات سے ان سماجی-اقتصادی مراعات کی عکاسی نہیں ہوتی ہے جو بعض طبقوں کو حاصل ہیں، اس لیے اہلیت کو سماجی لحاظ سے بامعنی بنایا جانا چاہئے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے میڈیکل کورسز کے پوسٹ گریجویٹ درجات میں داخلہ سے متعلق قومی اہلیت-و -داخلہ امتحان-2021-22 (NEET-PG) معاملے میں کونسلنگ اور اندراج



کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دینے سے متعلق ایک تفصیلی حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریزرویشن میرٹ کے خلاف نہیں ہے۔
بنچ نے 7 جنوری کو دیے گئے اپنے عبوری حکم کے حوالے سے تفصیلی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے اس دور میں ہمیں ڈاکٹروں کی اشد ضرورت ہے۔ اس لیے، کسی بھی عدالتی مداخلت سے اس سال داخلہ کی کارروائی میں تاخیر ہوتی، اہلیت کے معیار میں تبدیلی اور دونوں طرف سے مزید قانونی چارہ جوئی سے اندراج میں تاخیر ہوجاتی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.