the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنئی، 26فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے کہاکہ طب کے شعبہ میں تملناڈو کا کافی نام ہے اور ریاست کے لئے مرکز نے گیارہ نئے میڈیکل کالجوں کو منظوری دی ہے مسٹری مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ڈاکٹر ایم جی آر میڈیکل یونیورسٹی کی 33ویں تقسیم اسناد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ میڈیکل کالج ان اضلاع میں شروع کئے جائیں گے جہاں نہیں ہیں اور مرکزی حکومت ہر ایک کالج کو دو ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مدد دستیاب کرائے گی۔
انہوں نے کووڈ وبا



کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ ہندستان نے نہ صرف کووڈ وبا کو بہتر طریقہ سے کنٹرول کیا بلکہ دیگر ممالک کو یہاں تیار دواوں اور ویکسین کی بھی سپلائی کی ہے۔
اس موقع پر یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر سدھا سہسیان نے کہاکہ یہ پہلی بار ہے کہ جب کسی تقسیم اسناد تقریب سے کسی وزیراعظم نے خطاب کیا ہے۔ اس تقریب میں میڈیکل، ڈینٹل، آیوش اور دیگر ہیلتھ سائنس کورسوں کے مجموعی طورپر 21.889انڈر گریجوئیٹ، پوسٹ گریجوئیٹ، ڈاکٹر ل اور پوسٹ ڈاکٹرل طلبا کو ڈگریاں دی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.