: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی8 مارچ (یو ا ین آئی) اٹھارہ سال کی عمر تک کے تمام بچوں کے لیے لازمی اور مفت تعلیم 2030 تک ملک سے بچوں کی شادی کے خاتمے میں فیصلہ کن رول ادا کر سکتی ہے کیوں کہ 18 سال کی عمر سے پہلے
اسکول چھوڑنے اور بچپن کی شادی کے درمیان براہ راست اور نمایاں ربط ہے مثال کے طور پر کیرالہ میںجہاں خواتین کی شرح خواندگی 96 فی صد ہے، وہاں بچوں کی شادی کی شرح صرف چھ فی صد ہے جبکہ قومی اوسط 23.3فی صد ہے۔