the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی 9 جنوری (یو این آئی) مہاراشٹرا کی مختلف یونیورسٹیوں کے دائرہ کار میں آنے والے کالجوں میں 20 جنوری سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز عمل میں آئیگا یہ اطلاع آج یہاں ریاست کے وزیر برائے اعلی تعلیم اودئے سامنت نے دی
انہوں نے کہا کہ ان تعلیمی اداروں میں صرف پچاس فی صد طلباء کی موجودگی کی اجازت



ہوگی
انہوں نے کہا کہ محکمہ اعلی تعلیم نے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے سے بات چیت کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ریاست کے کالج مارچ سے جاری لاک ڈاون کے بعد سے بند ہیں۔

حال ہی میں صرف چند تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں چل رہی ہے جن میں نویں سے دسویں جماعت کے طلباء کی کلاسیس بھی شامل ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.