: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) اساتذہ ہی حقیقی کرم یوگی ہیں جو مستقبل کی نسل کی تعمیر کرتے ہیں ہم این ای پی 2020 کی روح کے مطابق اساتذہ کی مسلسل صلاح اصلاحیت سازی کے لئے اختراعات
اور ٹیکنالوجی سے مستفید ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہار مرکزی وزیر تعلیم مسٹر دھرمیندر پر دھان نے یہاں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی ایئرٹیل فاو نڈیشن کے دی ٹیچر ایپ کی نقاب کشائی کے موقع پر کیا۔