حیدرآباد، 13 جون (یو این آئی) میں نے ریاست تلنگانہ کے سب سے بڑے عثمانیہ ہاسپٹل میں اپنی خدمات کے دوران پایا کہ لوگوں کے صحت کے مسائل تو ان کی
زندگی کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں۔
اس کے علاوہ وہ کئی بڑے مسائل کا شکار ہیں۔
ان کے مسائل کو حل کرنے کا جذبہ لیے میں نے سول سروسز کی جانب رخ کیا۔