حیدرآباد،20مئی(یواین آئی) تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کے نئے صدرنشین جناردھن ریڈی نے کہا ہے کہ خالی ملازمتوں کو پُرکرنے کیلئے جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کیاجائے
گا۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے دیئے گئے احکامات کی روشنی میں تقررات کا عمل مکمل کیاجائے گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ اس عمل میں شفافیت ہوگی۔