: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی24جنوری (یو این آئی)آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل اور اُردو زبان کے محسن ڈاکٹر سید احمد خان کو دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر (ما نو جاگر کتا وکاس سمیتی) کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں اسسٹنٹ ضلع مجسٹریٹ اے ڈی ایم کے ہاتھوں فیس راجدھانی رتن
ایوارڈ سے نوازا گیا ایوارڈ ملنے پر طبّی کانگریس دہلی اسٹیٹ کے صدر ڈاکٹر شکیل احمد نے ڈاکٹر سید احمد خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ جب آپ اپنی مصروف ترین زندگی میں سے کچھ قیمتی وقت لوگوں کی فلاح و بہبود اور سماج کی بہتری کے لیے نکالتے ہیں تو اس سے سماج میں بہتری آتی ہے۔