the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 3نومبر (یو این آئی): قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد کے ہاتھوں آج ماہنامہ ’اطلاع عام‘ آسنسول کے ایڈیٹر ڈاکٹر عبدالرؤف کے سفرناموں کے مجموعے’شاہین کی پرواز‘ کا اجرا عمل میں آیا یہ اطلاع آ ج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے



اس موقعے سے شیخ عقیل نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالرؤف ایک سرگرم صحافی اورمشہور صاحبِ قلم ہیں،ان کی ادارت میں کئی سالوں سے ماہنامہ ’اطلاع عام‘ پابندی سے شائع ہورہا ہے،انھوں نے بیرون و بیرون ملک کے اپنے اسفار کی روداد اس کتاب میں بہت عمدہ انداز میں بیان کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.