: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 19 ستمبر (یو این آئی) ہنر کو سامنے لانے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو جانا اور فروغ دینا چاہیے۔ اپنے کمال اور ہنر کا اظہار اور اس کی پیش کش بھی ضروری ہے تا کہ دیگر افراد بھی اس سے ترغیب
حاصل کر سکیں۔ پروفیسر سید عین الحسن ، وائس چانسلر، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے 17 ستمبر کو مانو آئی ٹی آئی حیدر آباد کے کامیاب طلبا میں سر ٹیفکیٹ کی تقسیم کے پروگرام میں ان خیالات کا اظہار کیا۔