: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
، بات کا ہوا واشنگٹن، 21 نومبر (یو این آئی) اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی یونیورسٹیوں میں 49 فیصد مسلمان طلباء کو ہراساں اور امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا گیا ہے
اسلامو فوبک واقعات کا جائزہ لیا گیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2023-2024 تعلیمی سال کے لیے کیے گئے سروے میں شامل 720 مسلم یونیورسٹی طلباء میں سے 49 فیصد کو کافی حد تک امتیازی سلوک اور ہراساں کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔