: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،8 نومبر(ذرائع) تلنگانہ ڈائریکٹوریٹ آف گورنمنٹ امتحانات نے جمعہ کو ایس ایس سی پبلک امتحانات مارچ 2025 کے لیے فیس کی ادائیگی کا شیڈول جاری کردیاہے۔طلباء 18 نومبر تک
دیرانہ(لیٹ) فیس کے بغیر متعلقہ اسکولوں میں فیس ادا کر سکتے ہیں۔اور 50 اور 200 روپے لیٹ فیس کے ساتھ بالترتیب 2 اور 12 دسمبر تک فیس قبول کی جائے گی۔مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ https://bse.telangana.gov.in/ دیکھیں۔