the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولکاتہ، 20 مارچ (یواین آئی)سترہ مارچ کا دن مغربی بنگال کے اردو ادب و ثقافت کی تاریخ میں بعض لحاظ سے ایک تاریخی حیثیت کا حامل قرار پاتا ہے کیوں کہ اسی دن ویسٹ بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی، باراسات کے شعبہٴ اردو نے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے اشتراک سے معاصر اردو افسانہ رویے اور رجحانات کے موضوع پر جس یک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا تھا وہ نہ صرف لاک ڈاؤن کے بعد مغربی بنگال میں کسی تعلیم گاہ کی جانب



سے پہلا آف لائن سیمینار تھا بلکہ پورے باراسات کی تاریخ میں یہاں کا اولین اردو سیمینار تھا۔

سیمینار کا اہتمام یونیورسٹی کے اکاڈمک بلاک کی پہلی منزل پر واقع سیمینار ہال میں کیا گیا تھا۔
افتتاحی اجلاس کے نقیب ڈاکٹر رضی شہاب اسسٹنٹ پروفیسر شعبہٴ اردو(ڈبلیو بی ایس یو) نے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر کے پیغام کے ساتھ مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے انہیں اسٹیج پر تشریف لانے کی دعوت دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.