: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی)فروغ اردو میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی خدمات غیر معمولی ہیں بالخصوص ترجمہ اور ادب اطفال میں معماران جامعہ کے کارناموں کو
فراموش نہیں کیا جاسکتا ان خیالات کا اظہار جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر سید شاہد مہدی نے شعبہ اردو کے پچاس سال مکمل ہونے پرافتتاحی تقریب کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔