: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 9 جولائی (یو این آئی ) ڈی ایس سی امتحان تین ماہ تک ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شہر حیدر آباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں کل شب طلبہ کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا۔ ان طلبہ نے کہا کہ ڈی سی
ایس امتحان 18 جولائی اور 5 اگست کو ہونے والا ہے جبکہ گروپ 2 امتحان 7 اگست اور 8 اگست کو مقر ر ہے۔ انہوں نے کہا کہ امتحان کی تیاری میں ان کو دشواری ہو رہی ہے اسی لئے ڈی ایس سی امتحان تین ماہ کیلئے ملتوی کیا جائے۔